🚨 کنڈیارو کے گوٹھ کمبیر گھانگھرا میں اسکول کی خستہ حالی سندھ حکومت کی تعلیمی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔ جہاں بچوں کو بنیادی سہولیات تک میسر نہیں، وہاں حکومتی دعوے محض کھوکھلے نعرے ہیں۔ کیا حکمران اسے بھی ترقی کا شاندار نمونہ قرار دیں گے؟ #SindhEducation #EducationCrisis #SindhGovt
