وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا عالمی یومِ آگاہی برائے بریسٹ کینسر پر پیغام: آگاہی، بروقت تشخیص اور فوری علاج زندگی بچانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ سندھ حکومت خواتین کو تشخیص اور علاج کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔
#BreastCancerAwareness #SindhHealthForAll #SindhCares
