🚨گوٹھ نبی خان مئیو کا پرائمری اسکول زبوں حالی کا شکار ہے۔ سندھ حکومت اور محکمۂ تعلیم سے اپیل ہے کہ عمارت کی حالت کا فوری جائزہ لے کر اس کی تعمیرِ نو کرے، تاکہ بچوں کو محفوظ ماحول میں تعلیم مل سکے۔