سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے شہدائے کارساز کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی اپنے شہداء کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرے گی۔ جمہوریت اور عوامی خدمت کا مشن جاری رکھنا ہی شہداء کو بہترین خراجِ عقیدت ہے۔
#SalaamShuhadaEKarsaz

سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے شہدائے کارساز کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی اپنے شہداء کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرے گی۔ جمہوریت اور عوامی خدمت کا مشن جاری رکھنا ہی شہداء کو بہترین خراجِ عقیدت ہے۔
#SalaamShuhadaEKarsaz
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شہدائے کارساز کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی قربانیاں جمہوریت کی تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب ہیں۔ 18 اکتوبر 2007 کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
#SalaamShuhadaEKarsaz
شہداءِ کارساز اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو سچا خراجِ عقیدت جمہوریت، آئین اور عوامی حاکمیت کی جدوجہد کو جاری رکھنا ہے۔ ان کی قربانیاں ہمیشہ ہمارے لیے مشعلِ راہ رہیں گی۔
#شہداء_کارساز #بینظیر_بھٹو #عوامی_حاکمیت #جمہوریت
#SalaamShuhadaEKarsaz #PPP #18October2007
18 اکتوبر 2007 کے شہدائے کارساز کی قربانیاں جمہوریت سے وفاداری، جرأت اور عزم کی لازوال داستان ہیں۔ ان کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، اور جمہوریت کے مشن کو آگے بڑھانا ہمارا عہد ہے۔ شہدائے کارساز کو ان کے 19ویں یومِ شہادت پر خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ #SalaamShuhadaEKarsaz
شہدائے کارساز کو سلامِ عقیدت، جن کی قربانیاں جمہوریت کی تاریخ کا روشن باب ہیں۔ اللہ تعالیٰ تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
شہدائے کارساز کی عظیم قربانیاں ہماری تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب ہیں۔ جمہوریت کے لیے ان کی وفا اور جدوجہد ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے گی۔
شہدائے کارساز کی عظیم قربانیوں، بے مثال وفا اور جمہوریت کے لیے لازوال جدوجہد کو سلام۔ ان کی قربانیاں ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گی۔
@BBhuttoZardari @AseefaBZ
#SalaamShuhadaEKarsaz
دہشتگردی کا خاتمہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا مشن تھا، پاکستان کی سرزمین کو دہشتگردوں سے پاک کرنے تک پارٹی کی جدوجہد جاری رہے گی۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی یادگارِ شہداء، کارساز پر میڈیا سے گفتگو
#SalaamShuhadaEKarsaz
مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/37603/
سلام شہدائے کارساز 🇱🇾
خاتونِ اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی سانحۂ کارساز کی 19ویں برسی پر یادگارِ شہداء پر حاضری اور شہداء کو خراجِ عقیدت۔
First Lady Bibi Aseefa Bhutto Zardari pays tribute to the Karsaz martyrs, urging youth to promote peace, unity, democracy and reject extremism.
@AseefaBZ
#SalaamShuhadaEKarsaz
کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور خاتونِ اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی 18 اکتوبر، یومِ شہدائے جمہوریت کے موقع پر یادگارِ شہدائے کارساز پر حاضری۔ پھولوں کی چادر چڑھائی اور شہدائے جمہوریت کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے یادگارِ شہدائے کارساز پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم اقدامات کیے، نیشنل ایکشن پلان کے تحت اصلاحات متعارف کرائیں اور اداروں کو مضبوط بنایا۔
@BBhuttoZardari
#SalaamShuhadaEKarsaz
کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی یادگارِ شہدائے کارساز پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھا کر شہدائے جمہوریت کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔
شہدائے کارساز کی لازوال قربانیاں جمہوریت، آئین کی بالادستی اور عوامی حقوق کی جدوجہد کی روشن علامت ہیں۔ پیپلز پارٹی شہداء کے مشن کو آگے بڑھاتے ہوئے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔
@BBhuttoZardari
#SalaamShuhadaEKarsaz
18 اکتوبر 2007 سانحۂ کارساز پاکستان کی تاریخ کا ایک المناک واقعہ ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی دہشت گردی کے خلاف جدوجہد اور جمہوریت کے تحفظ کے عزم پر قائم ہے۔
@BBhuttoZardari
#SalaamShuhadaEKarsaz
شہدائے کارساز کی قربانیاں ہماری اجتماعی یادداشت کا حصہ ہیں۔ ان کی بہادری، وفاداری اور جمہوریت کے لیے جدوجہد کو ہمیشہ احترام کے ساتھ یاد کیا جائے گا۔ سلام شہدائے کارساز! ❤️
#کارساز_کے_شہداء
#سلام_شہداء_کارساز
#SalaamShuhadaEKarsaz
#KarsazShuhadaKoSalam
#KarsazShuhada
جمہوریت کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہدائے کارساز کو سلام، جن کی قربانیاں ہماری تاریخ کا ناقابلِ فراموش حصہ ہیں۔
#کارساز_کے_شہداء
#سلام_شہداء_کارساز
#SalaamShuhadaEKarsaz
#KarsazShuhadaKoSalam
#KarsazShuhada
May contain graphic violence
شہدائے کارساز کی عظیم قربانیاں جمہوریت سے وفا کی روشن مثال ہیں۔ قوم اپنے بہادر شہداء کو ہمیشہ عقیدت و احترام سے یاد رکھے گی۔ سلام شہدائے کارساز! 🇵🇰❤️
#کارساز_کے_شہداء
#سلام_شہداء_کارساز
#SalaamShuhadaEKarsaz
#KarsazShuhadaKoSalam
#KarsazShuhada
شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے ہمیشہ مذاکرات، سیاسی مفاہمت اور عملی جدوجہد کو ترجیح دی۔ 1973 کے آئین سے لے کر 18ویں ترمیم تک، پاکستان کی سیاسی تاریخ گواہ ہے کہ بڑے فیصلے اتفاقِ رائے اور مل بیٹھ کر مسائل حل کرنے سے ہی ممکن ہوئے۔ #SalaamShuhadaEKarsaz
سلام شہدائے کارساز خاتون اوّل بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی شہدائے کارساز کے 19ویں یوم شہادت کے موقع پر یادگار شہداء، کارساز پر حاضری #SalaamShuhadaEKarsaz