زندہ رہوں توکس کی خاطر،❤️🩹
ہوش میں آؤں کس کےلیے💔
کوئی نہیں جو راہ تکے،
اب گھر کوجاؤں کس کےلیے💔
جن کےغم میں روتاہوں میں،
سوئےہیں وہ چین سےسب
اب میں اپنےدل کی حالت،
ان کوسناؤں کس کےلیے❤️🩹
— رومان زیب یوسفزئی ✍️ #RomanZebYousafzai #UrduPoetry 💕💙🌹✨🫶🌿❤️🩹🖤💔🖤❤️🩹🖤💔🖤❤️🩹🖤❤️🩹💔🖤
