سندھ کو پاکستان کا پہلا AI پر مبنی ڈیجیٹل صوبہ بنانے کے لیے حکومتِ سندھ اور ہواوے کے درمیان تاریخی مفاہمتی یادداشت پر دستخط، ڈیجیٹل گورننس، اسمارٹ سٹیز اور نوجوانوں کی جدید ڈیجیٹل مہارتوں کے فروغ کی جانب اہم قدم۔ 🇵🇰🤝
#DigitalSindh #SindhShanghai2026

سندھ حکومت کا نادرا کے ساتھ صوبے کے تمام تعلیمی بورڈز کو ڈیجیٹل نظام سے منسلک کرنے کے لیے معاہدہ طے پا گیا۔ اس اقدام سے طلبہ کا تعلیمی ریکارڈ محفوظ اور قابلِ تصدیق ہوگا جبکہ جعلی اسناد کی روک تھام اور امتحانی نظام میں شفافیت کو فروغ ملے گا۔