پاکستان پیپلز پارٹی کا دہشت گردی کے خلاف مؤقف ہمیشہ واضح اور دوٹوک رہا ہے۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے اپنی آخری تقریر میں عزم کا اظہار کیا تھا کہ ہم سوات میں پاکستان کا پرچم لہرائیں گے۔
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن

*سانحۂ کارساز کے شہداء کو سرخ سلام! 🇱🇾*
*18 اکتوبر — ہم نہ بھولے ہیں، نہ بھولیں گے!*
شہداء کی قربانیاں ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گی۔
*جئے بھٹو، جئے عوام! ❤️
*Rafiq Khattak*
UC 2 Lal Bahkar
Ward 3, PS-111, District Kemari, Karachi
#PPP #SanihaKarsaz #BenazirBhutto #BilawalBhuttoZardari #Karachi