کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) کے ٹریفک انجینئرنگ بیورو (ٹی ای بی) میں مناسب فنڈز کی عدم دستیابی کے باعث کراچی بھر میں ٹریفک سگنلز کی مرمت، بحالی اور دیکھ بھال کا کام شدید متاثر
Read News : shorturl.at/cPa5J
#Traffic #TrafficSignals #TEB #KDA #Karachi #News #KarachiAlerts
