محمد ﷺ وہ نام ہے جس سے دلوں کو سکون ملتا ہے، آنکھوں کو نور ملتا ہے اور زندگی کو محبتِ رسول ﷺ کا راستہ ملتا ہے۔ ❤️🌙
اللہ ہمیں ہمیشہ اپنے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کی سنت پر چلنے اور آپ ﷺ سے سچی محبت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
﷽... إنّ اللَّه ومَلَائِكَتهُ يُصَلُّون على النبيِّ ياأيُّها ٱلّذين آمنُوا صَلُّوا عَلَيهِ وسلِّمُوا تَسْلِيمًا بیشک اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود بھیجو اور خوب سلام بھیجا کرو. 📚 سورہ الاحزاب 56 #محمدﷺ
